فٹ بال

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 06, 2021

انگلش کلب چیلسی نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

انگلش کلب چیلسی نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا
چیلسی نے سیمی فائنل کے دوسرے لگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ کو دو گول سے ہرادیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے لگ کا مقابلہ ایک۔ایک گول سے برابررہا تھا
ایونٹ کا فائنل 29مئی کو مانچسٹر سٹی اور چیلسی کے درمیان استنبول میں کھیلا جائے گا۔