فٹ بال

  • سپورٹس ڈیسک
  • May 06, 2021

پرتگال پریمیرا لیگا : سپورٹنگ سی پی نے رِیو۔اَو کو 0۔2سے شکست دی

پرتگال پریمیرا لیگا میں سپورٹنگ سی پی نے رِیو۔اَو کو دو گول سے شکست دی۔
وِلا۔ڈو۔کونڈے میں کھیلے گئے میچ کے34ویں منٹ میں سپورٹنگ سی پی کے پیڈرو گونکالوز نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔کھیل کے 63ویں منٹ میں سپورٹنگ سی پی کے پاؤلنہو نے دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی۔ رِیو۔اَوکی ٹیم کوئی بھی گول نہ کرسکی۔ پوائنٹس ٹیبل پر سپورٹنگ سی پی کی ٹیم 79پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔