بین الاقوامی

  • May 06, 2021

برطانیہ بھر میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے : میئر لندن کیلئے صادق خان لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے نشست کا دفاع کریں گے

برطانیہ بھر میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے۔میئر لندن کے لیے برٹش پاکستانی صادق خان ایک بار پھر امیدوار ہیں اور لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے نشست کا دفاع کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں برطانیہ کی مقامی کونسلوں ، لندن سمیت علاقائی میئروں کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ پولنگ صبح سات بجے سے رات دس بجے تک جاری رہے گی۔