قومی

  • May 06, 2021

کورونا کی تیسری لہر میں شدت : پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے پیش نظر 8 مئی سے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے