ٹاپ سٹوری

  • May 06, 2021

رائے ونڈمیں پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاوسنگ منصوبے کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتورکوقانون کے تابع لانا اورپاکستان کوحقیقی فلاحی ریاست بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔رائے ونڈمیں پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاوسنگ منصوبے کے آغاز کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کم آمدن افراد کیلئے گھروں کی تعمیرکیلئے قانون سازی کی گئی ہے تاکہ بنک اپنی آسان شرائط پرقرض فراہم کرسکیں۔