بین الاقوامی

  • Jun 09, 2021

بوسنیا کے قصائی‘ راتکو ملادچ کی اپیل مسترد

سربرینیکا قتلِ عام۔ بوسنیا کے قصائی‘ راتکو ملادچ کی اپیل مسترد - جنگی جرائم کی عالمی عدالت کا بوسنیا میں مسلمانوں کےقتل عام کے مرکزی کردار کو آخری سانس تک قید رکھنے کا حکم۔ جنرل ملادووچ نے1992سے1995 کے درمیان بوسنیا میں 8ہزار سے زائدمسلمان مردوں کو قتل کرایا تھا۔ بوسنیا میں مسلمانوں کاقتل عام دوسری جنگ عظیم کے بعد بدترین خونریزی تھی۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اوراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ کا مقدم