کرکٹ

  • ذیشان قیوم
  • Jun 09, 2021

ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ 6کا میلہ سج گیا : پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل

ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ 6کا میلہ سج گیا۔
پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جارہا ہے۔
لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔کولن منرو 11 اور روحیل نذیر 8رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔پی ایس ایل کی تاریخ میں دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 10میچ کھیلے جاچکے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 7 اور لاہور قلندرز نے 2میچز میں کامیابی حاصل کی۔ایک میچ ٹائی ہوا۔

امریکی فوج کا انخلا، طالبان کی پیش قدمی
افغانستان کے کئی صوبوں میں شدید لڑائی،طالبان کی بڑے پیمانے پر فتوحات کے دعوے
ZEESHAN QAYYUM