ٹینس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jun 10, 2021

فرنچ اوپن : خواتین ٹینس

روس کی ’’اناستاسیا۔ پیولیوچینکووا‘‘ نے فرنچ اوپن کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔۔ پیرس میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ’’پیولیوچینکووا‘‘ نے سلوینیا کی’’ تمارا۔زیڈانسک‘‘ کو سٹریٹ سیٹنس میں سات پانچ اور چھ تین سےشکست دی۔ ’’پیولیوچینکووا‘‘ پہلی بار کسی گرینڈ سلیم کے فائنل میں پہنچی ہیں۔