قومی

  • Jun 11, 2021

وزیراعظم عمران خان سےقطر کے سفیرکی ملاقات

پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔قطری سفیر نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی طرف سے وزیر اعظم کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔وزیر اعظم عمران خان نے تجارت ، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں پاک قطر تعلقات کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے بڑی تعداد میں پاکستانی ورکرزکی میزبانی پرقطر کے کردار کو