ٹاپ سٹوری

  • Jun 11, 2021

منافع بخش سرمایہ کاری کے نتیجے میں معاشی ترقی اور روزگار کے بھرپور امکانات پیداہو رہے ہیں

وزیر اعظم عمران خان سے کوکا کولا کمپنی کے وفد کی ملاقات۔ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے اقدامات پر بریفنگ۔ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سےعالمی سرمایہ کار وں کا اعتماد بحال ہوا- منافع بخش سرمایہ کاری کے نتیجے میں معاشی ترقی اور روزگار کے بھرپور امکانات پیداہو رہے ہیں۔وزیراعظم