قومی

  • Jun 11, 2021

قوت سماعت کی بحالی کے 200 کامیاب آپریشن بڑی کامیابی ہے:آئی ایس پی آر

راولپنڈی آرمی میڈیکل کالج میں قوت سماعت کے حوالے سے خصوصی تقریب۔۔سرجن جنرل پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر تقریب کی مہمان خصوصی ۔قوت سماعت کی بحالی کے 200 کامیاب آپریشن بڑی کامیابی ہے۔قوت سماعت کا پہلا کامیاب آپریشن 2017 میں کیا گیاتھا۔ آئی ایس پی آر