قومی

  • Jun 11, 2021

بلوچستان ؛ خاران کے علاقے ہلمرگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،2دہشت گردہلاک

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ہلمرگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن۔خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 2انتہائی مطلوب دہشت گردہلاک۔فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی بلوچستان کا ایک جوان شہید۔شہید ہونیوالے سپاہی فدا الرحمان چترال کے رہائشی تھے۔فورسز مادر وطن کیخلاف ہر سازش ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر