بین الاقوامی

  • Jun 11, 2021

امریکی سینیٹ میں پاکستانی نژاد زاہد قریشی کی بطورفیڈرل جج منظوری: زاہد قریشی کے حق میں 81جبکہ مخالفت میں 16ووٹ آئے

امریکہ کی 244سالہ تاریخ میں پہلا مسلمان امریکی فیڈرل جج تعینات۔۔امریکی سینیٹ میں پاکستانی نژاد زاہد قریشی کی بطورفیڈرل جج منظوری ۔۔ زاہد قریشی کے حق میں 81جبکہ مخالفت میں 16ووٹ آئے۔زاہد قریشی امریکی ریاست نیو جرسی میں فیڈرل جج تعینات ہونگے۔ امریکی صدر جوبا ئیڈن نے مارچ میں زاہد قریشی کی بطورفیڈرل جج منظوری دی تھی