تفریح

  • Jun 14, 2021

مرینہ خان اورشہناز شیخ ایک بارپھر پی ٹی وی سکرین پرجلوہ افروزہوں گی

اسی اور نوے کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارائیں مرینہ خان اور شہناز شیخ ایک بار پھر پی ٹی وی کی سکرین پرجلوہ افروز ہوں گی۔۔۔ پی ٹی وی ہوم کے شوـــ سٹار اینڈ سٹائل میں دونوں اداکاراؤں کو ایک بار پھر اکھٹےدیکھنے کے لئے مداح بے تاب۔۔