موسم

  • Jul 06, 2021

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہےگا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا،تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:۔
سبی47، دادو45 جیکب آبا د، نوکنڈی ، دالبندین، بھکر، جو ہر آباد، او کاڑہ اور سر گو د ھا میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے اہم شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل:-
اسلام آباد 40، لاہور41، کراچی36، پشاور41، کوئٹہ37، گلگت32، مظفرآباد40، مری27، چترال36، دیر34، مالم جبہ 26، فیصل آباد41، ملتان41، سرگودھا44، سری نگر31، راولا کوٹ30، جموں39، لہہ26،پلوامہ22، اننت ناگ23، شوپیاں19اوربارہ مولہ میں 22 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔