ہاکی

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jul 21, 2021

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لئے بلا لیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لیئے بلا لیا۔سوئی سدرن گیس کے 10،واپڈا کے 9، نیشنل بینک کے 2 اور ماڑی پیٹرولیم کے 6 کھلاڑی شامل ہیں۔ کیمپ 25سے 27جولائی تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ہیڈ کوچ خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ ہونگے۔ نیشنل کوچ اجمل خان لودھی اورفزیکل ٹرینر عابد امین انکی معاونت کرینگے۔