قومی

  • Jul 22, 2021

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا دوسرا روز : ایس او پیز پرلازمی عمل در آمد نےعید کو مختلف کر دیا

آج عید الاضحیٰ کا دوسرا روز ہے۔۔سنت ابراہیمی کی پیروی میں آج بھی قربانی کی جائیگی۔۔ کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی فاصلےاورماسک کے استعمال سمیت دیگر ایس او پیز پرلازمی عمل در آمد نےعید کو مختلف کر دیا ہے۔۔عید کے پہلے روز لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں میں قربانی میں مصروف رہی ۔۔عید کے دوسرے روز سماجی فاصلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنوں سے اپنائیت کا اظہار کرتے ہوئے نت نئے پکوانوں کے ساتھ مہمانوں کی تواضع کی جائے گی ۔۔گھروں میں کھابوں کی تیاریاں جاری ہیں ،، چٹ پٹے روسٹ اور تکوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔