سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jul 22, 2021

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب

جاپان میں کل سے ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔11ہزار سے زائد اتھلیٹس مختلف مقابلوں میں حصہ لےرہے ہیں ۔ مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جائیں گے