موسم

  • Jul 22, 2021

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کشمیر ، بالائی پنجاب ، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوااورشمالی بلوچستان میں آندھی،تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت46،سبی45اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اورآخرمیں ملک کے اہم شہروں کے ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل
اسلام آباد35 ، لاہور32، کراچی31، پشاور33، کوئٹہ37، گلگت28، مظفرآباد38، مری24، چترال32، دیر32، مالم جبہ 24، فیصل آباد35، ملتان37، سرگودھا36، سری نگر23، راولاکوٹ27، جموں،34 لہہ23،پلوامہ23، اننت ناگ23، شوپیاں 21اوربارہ مولہ23میں سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔*٭*