قومی

  • Jul 22, 2021

سی ای او فیسکو کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر ردعمل : ذمہ داریوں کی ادائیگی میں غفلت برتنے والے افسروں کیخلاف ایسا ہی ایکشن ہونا چاہیے : فرخ حبیب

فیسکو کے سی ای او کے عہدے سے ہٹائےجانے کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئےوزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کی غفلت کے باعث شہریوں نے کافی مشکل کا سامنا کیا ۔ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں غفلت برتنے والے افسروں کیخلاف ایسا ہی ایکشن ہونا چاہیے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عوام کو بروقت ریلیف دینا انکی ذمہ داری ہے۔