قومی

  • Jul 25, 2021

آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے : چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے۔پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انتخابات پرامن بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔