قومی

  • Jul 25, 2021

راولپنڈی میں بسنے والےکشمیریوں نےبتا دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں ; وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکی راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ راولپنڈی کی تاریخ میں پہلی بارپی ٹی آئی کشمیر الیکشن کی نشست جیتی ہے۔عوام نے بتا دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔