قومی

  • Jul 25, 2021

مقبوضہ کشمیرکے عوام بھی ایک دن آزادانہ انتخاب میں اپناووٹ کاسٹ کریں گے : وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر میں مجموعی طور پر انتخابی عمل پرامن رہا ہے۔
پنڈدانخان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام ایک دن ضرور آزادانہ انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔