بین الاقوامی

  • Jul 30, 2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی سمگلنگ کی روک تھام کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی سمگلنگ کی روک تھام کا دن منایا جا رہا ہے۔ انسانی سمگلنگ دنیا بھر میں ایک چیلنج کی شکل اختیار کر چکی ہے اور اس جرم میں ملوث افراد کاآسان ہدف بے روزگار افراد ہیں۔