قومی

  • Jul 30, 2021

ٹیکس نظام میں اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے : صدر ڈا کٹر عا ر ف علوی

صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ ریاستی اختیارات میں توازن اور جوابدہی کے نظام سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے ۔ٹیکس دائرہ کار میں اضافے کےلیے نظام کوسادہ ، آسان اورشفاف بناناہوگا ۔
اسلام آبادمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے ٹیکس نظام میں پیچیدگیوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔