ٹاپ سٹوری

  • Sep 15, 2021

افغانستان تاریخ کے اہم دوراہے پر اور صورتحال پریشان کن ہے : وزیراعظم عمران خان کا سی این این کو انٹرویو

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ افغانستان تاریخ کے دوراہے پر ہے ۔عالمی برادری نے اگر صورتحال پر توجہ نہ دی تو انسانی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم نے کہاکہ طالبان پورے افغانستان پر حکمران ہیں۔ نئی حکومت ناکام ہو نے سے افغانستان میں افراتفری پھیل سکتی ہے ۔