قومی

  • Sep 15, 2021

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن : 5 دہشت گردہلاک ، فائرنگ کے تبادلے میں7جوان شہید

سکیورٹی فورسز نےجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز کی اس کارروائی میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سات جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔دہشتگردوں کی تلاش اور خاتمے کیلئےعلاقے کوگھیرےکو لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔