سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 15, 2021

قطر میں 36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کےحارث طاہر ایونٹ سے باہر

پاکستان کے حارث طاہر36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔
دوحہ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ایران کے امیر سرخوش نے حارث طاہر کو ہرا یا۔ سرخوش نے 3کے مقابلے میں پانچ فریمز سے کامیابی حاصل کی۔اس سے قبل پاکستان کے بابرمسیح راؤنڈ آف سکسٹین میں ایران کے ’’سیاووش۔موزایانی‘‘ سے ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔