روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورہ روس: سرگئی لاوروف کی ایرانی صدر سے ملاقات، بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی تہران میں صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ۔ ایران کے 2015 کے جوہری معاہدے، دو طرفہ تعاون کو فروغ ،بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال۔ آج اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان سے بھی ملاقات کریں گے۔