قومی

  • Jun 23, 2022

وفاقی وزراء مریم اورنگزیب ، مفتاح اسماعیل کی میڈ یا بر یفنگ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے کی نہج پر چھوڑ دیا تھا، ہم نے مشکل حا لا ت میں تاریخی بجٹ پیش کیا۔ و فا قی وز یر ا طلا عا ت مریم اورنگزیب کے ہمرا ہ ا سلا م آ با د میں میڈ یا بر یفنگ د یتے ہو ئے وز یر خزا نہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، تفصیل صدف افضل سے