قومی

  • Jun 23, 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہور ہا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہور ہا ہے۔ آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی جبکہ ڈالر کی قدر میں تین روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جو ملک کی معیشت کی لئے اچھی خبر ہے ۔