قومی

  • Jun 23, 2022

افغانستان میں زلزلہ،جاں بحق افراد کی تعدادڈیڑھ ہزار سے تجاوز متاثرین زلزلہ کیلئے امدادی سامان کے 8ٹرک افغانستان روانہ

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ۔ جاں بحق افراد کی تعدادڈیڑھ ہزار سے تجاوز کر گئی۔2000سے زائد زخمی ۔۔۔متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر متاثرین زلزلہ کیلئے امدادی سامان کے آٹھ ٹرک افغانستان پہنچ گئے-