قومی

  • Jun 23, 2022

054 ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمور کی پاک بحریہ میں شمولیت: پی این ایس تیمور جدید جنگی ہتھیاروں اور آلات سے لیس

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دوسرے 54 ایلفا فریگیٹ پی این ایس تیمور کی پاک بحریہ میں شمولیت۔ ۔۔پی این ایس تیمور جدید جنگی ہتھیاروں اور آلات سے لیس ۔۔۔مختلف قسم کے جنگی حالات میں موثٔر کارروائی کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔جہاز کی شمولیت سے ملکی بحری دفاع مزید مضبوط ہوگا۔