قومی

  • Jun 23, 2022

طلباءبہتر فیصلہ سازی کیلئے تنقیدی اور تجزیاتی سوچ پیدا کریں: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

نوجوانوں کو فیک نیوز اور درست خبروں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے۔طلباءبہتر فیصلہ سازی کیلئے تنقیدی اور تجزیاتی سوچ پیدا کریں۔تعلیمی ادارے طلباءکو علم اور ہنر کی فراہمی کیلئے آن لائن اور ہائبرڈ طریقے اپنائیں ۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کیڈٹ کالج مری کے طلباء سے ملاقات میں گفتگو-