قومی

  • Jun 24, 2022

گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج چیلنجز درپیش ہیں : وفاقی وزراء

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف ، سردار ایاز صادق اور سید خورشیداحمد شاہ نے کہا کہ وسائل کےدرست استعمال کے ساتھ ٹیکس چوری نہ ہو تو پائیدار ترقی کی منزل حاصل کرنے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج چیلنجز درپیش ہیں۔