بلوچستان اور گوادرکےعوام کے مسائل حل کرنا ہماری ترجیح ہے : وزیراعظم شہباز شریف
گوادر میں وزیراعظم محمدشہبازشریف کو مختلف ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کےحل کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے گوادر میں فشر کالونی کے لیے 200ایکڑ زمین دینے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور گوادرکےعوام کے مسائل حل کرنا ہماری ترجیح ہے ۔