بین الاقوامی

  • Aug 02, 2022

کابل: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے

کابل علاقے شیر پور میں امریکی ڈرون حملہ۔۔القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری مارے گئے۔ صدر جو بائیڈن کاواشنگٹن میں اعلان۔ افغان حکومت کا شدیداحتجاج۔امریکی ڈرن حملہ بین الاقوامی اصولوں اور دوہا معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد۔