قومی

  • Aug 06, 2022

وزیراعظم کا ڈیرہ غازی خان کےمتاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ : آخری خاندان کے آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

وزیراعظم کا ڈیرہ غازی خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ۔۔
۔سیلاب کی تباہ کاریوں ،امداد اوربحالی کےکاموں پربریفنگ۔۔۔
کوٹ چٹھہ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات ۔۔۔
عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو گا۔۔۔۔کسی کی حق تلفی برداشت نہیں جائے گی ۔۔۔
آخری خاندان کے آباد ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے