ٹاپ سٹوری

  • Aug 18, 2022

ترک کمپنی لیماک کے وفد کی اسلام آباد میں وزیراعظم سےملاقات: ترکی اور پاکستان سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ دینے کےخواہاں

ترک کمپنی لیماک کے وفد کی اسلام آباد میں وزیراعظم سےملاقات۔۔۔ ترکی اور پاکستان تجارت ، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کےخواہاں۔۔۔دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدےسے دوطرفہ تجارت کا حجم مزید بڑھ جائےگا۔۔۔ ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف۔۔۔لیماک وفد کی پاکستان میں پن بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی۔۔