قومی

  • Aug 18, 2022

نقصانات کا تخمینہ،مشترکہ سروے بلوچستان سے شروع کیا جائے- مالی مدد ڈیجیٹل طریقہ کار سے فراہم کی جائے: محمد شہباز شریف

متاثرین سیلاب کی فوری مدد اور مکمل بحالی حکومت کی ترجیح ۔۔۔ نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے مشترکہ سروے پہلے بلوچستان سے شروع کیا جائے ۔۔۔ متاثرین کو فوری مالی مدد این ڈی ایم اے کی نگرانی میں ڈیجیٹل طریقہ کار سے فراہم کی جائے۔۔۔جب تک آخری متاثرہ حقدار کو اس کا حق نہیں مل جاتا، چین سے نہیں بیٹھو ں گا۔۔۔وزیر اعظم محمد شہبازشریف۔۔