قومی

  • Sep 23, 2022

وزیرخارجہ کا او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اختتامی سیشن سے خطاب

اسلامی تعاون تنظیم کا سالانہ رابطہ اجلاس نیویارک میں ہوا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اختتامی سیشن سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ دنیا تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ بین الاقوامی امن اور سلامتی کے تحفظ کے لئے انیس سو پینتالیس میں قائم کئے گئے طریقہ کار دباؤ کا شکار ہیں۔