قومی

  • Sep 23, 2022

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات : ملاقات امریکی صدر کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ کے موقع پرہوئی

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں امریکی صدرجوبائیڈن کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ کے موقع پرہوئی۔