قومی

  • Sep 23, 2022

ریاست کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے : وفاقی وزیر میاں جاویدلطیف کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس

وفاقی وزیرمیاں جاویدلطیف نے کہا ہے کہ ریاست کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ہم نےکبھی اداروں کودباؤ میں لانے کی کوشش نہیں کی اورنہ ایسا ہونے دیں گے ۔