آسٹریلین اوپن،یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ٹینس گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن۔یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کی سربیا کے جری لہچیکا کو شکست۔چوتھی مرتبہ آسٹریلین اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔روس کے کیرن خیچانوف نے امریکہ کے سیباسچیئن کورڈا کا نہ ڈریم رن ختم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن لاسٹ فور کا ٹکٹ حاصل کیا۔