کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jan 25, 2023

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاخواتین ٹی ٹونٹی سیریز, دوسرا میچ کل ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز کا دوسرامیچ کل ہوبارٹ میں کھیلاجائے گا۔
میزبان ٹیم کوسیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 8وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔سیریز کاتیسرا میچ 29جنوری کو کینبرا میں کھیلا جائے گا۔