قومی

  • Jan 25, 2023

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو

الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔۔۔فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے حوالے سے تضحیک آمیز گفتگو کی۔۔۔فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن ممبران کے بچوں کو کھلے عام دھمکیاں دیں۔۔۔فواد چوہدری کی گرفتاری سیاسی گرفتاری نہیں ہے۔۔۔فواد چوہدری کے خلا ف مقدمہ آئینی ادارے کی درخواست پر درج کیا گیا۔۔۔پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے۔۔۔گزشتہ دور میں افواج پاکستان کے شہداء کے خلاف مہم چلائی گئی۔۔۔عمران نیازی اور اس کے ساتھی اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔۔۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو