قومی

  • Mar 06, 2023

فن کی دنیا کا ایک اور درخشاں ستارہ, محمد قوی خان دار فانی سے رخصت ہو گئے

نامور اداکار محمد قوی خان طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔وہ گردےکے مرض میں مبتلا تھے۔ سٹیج، ٹی وی اور فلم کے شعبے میں باکمال کردار ادا کیے۔قوی خان کو پرائڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔وزیر ا عظم محمد شہبازشریف اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کا قوی خان کے انتقال پر اظہار افسوس۔