ٹینس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Mar 18, 2023

کیلیفورنیا میں انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ

قازقستان کی الینا رائبا کینا اوربیلاروس کی ارینا سبالینکا انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنلز میں پہنچ گئیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کھیلے جارہے ایونٹ کے سیمی فائنل میں الینا رائباکینا نے دفاعی چیمپئن ایگا شوئٹک کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ رائبا کینا نے شوئٹک کو چھ۔دو اور چھ۔دو سے ہرایا۔
ایک اورلاسٹ فور مقابلے میں آسٹریلین اوپن چیمپئن سبالینکا نے یونان کی ماریا ساکاری کے خلاف چھ۔دو اور چھ۔تین سے کامیابی سمیٹی۔