کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Mar 19, 2023

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8جیت کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 8جیت کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کی۔شاہین آفریدی کومیچ اور احسان اللہ کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔