قومی

  • Mar 19, 2023

عمران نیازی کا رویہ جمہوری ہے نہ سیاسی، فتنے کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے،راناثناءاللہ

عمران نیازی کا رویہ جمہوری ہے نہ سیاسی۔۔۔ فتنے کی مزید حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔زمان پارک میں مورچہ زن مسلح جتھوں میں شامل لوگوں کا ریکارڈ مشکوک ہے ۔۔۔پولیس نےگھر کے اس حصے کی تلاشی نہیں لی جہاں ان کی اہلیہ موجود تھیں۔۔۔ وزیرداخلہ راناثناءاللہ۔۔